نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جنگ زدہ علاقوں سے مہاجرین کی وسیع لہروں اور دہشت گردانہ حملوں کی شکل میں برآمد ہوا۔
در ایں اثنا یورپی ممالک میں سب سے زیادہ دہشت گردانہ حملے فرانس میں ہوئے۔ اسی لئے اس ملک کے حکام نے نومبر 2015 کے دہشت گردانہ حملوں کے بعد جس میں 130 افراد ہلاک ہوئے تھے، ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی جو اب تک جاری ہے۔ ...
جنگ بندی کے نئے مرحلے کا آغاز ہے۔ انقرہ اور ماسکو کے درمیان ہونے والے معاہدے کی بنیاد پر 30 دسمبر رات 12 بجے کے بعد سے پورے شام میں جنگ بندی کا نفاذ کر دیا گیا۔ جنگ بندی کے نفاذ کا ظاہری ہدف تو یہ ہے کہ جنگ بندی سے استفادہ کرتے ہوئے جنگ زدہ علاقوں میں محاصرے میں گھرے عوام کو انسان دوستانہ امدا ...
جنگی بیڑے کے انہدام کی اطلاع دی ہے۔ اس جنگی بیڑے کا نام المدینہ تھا اور اس میں طویل اور چھوٹے فاصلے کے میزائل نصب تھے۔ اس جنگی بیڑے پر 176 فوجی اور افسر سوار تھے جبکہ اس پر ایک ہیلی کاپٹر بھی تھا۔ یمنی فوج کے اس حملے میں دو سعودی ہلاک ہوئے۔ گزشتہ سال بھی یمنی فوج نے ملک کے جنوبی صوبے تعز کے المخا شہ ...
جنگ کی وجہ سے 1 کروڑ 40 لاکھ افراد کو غذائی قلت کا سامنا ہے۔ الوقت - یمن پر سعودی عرب کی جنگ کی وجہ سے 1 کروڑ 40 لاکھ افراد کو غذائی قلت کا سامنا ہے۔
اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ یمن کے خلاف سعودی عرب کی جنگ کی وجہ سے 1 کروڑ 40 لاکھ افراد کو غذائی قلت کا سامنا ہے۔
عالمی ادارہ خوراک ...
جنگجو سرگرم ہیں۔ 2016 میں شدید نقصانات کے باوجود جنگجوؤں کی تعداد میں کوئی خاص کمی نہیں آئی ہے۔ داعش، افغان - پاک سرحدی علاقے سے مسلسل جنگجوؤں کی بھرتی کر رہا ہے۔
افغانستان میں بڑھتی ہوئی پناہ گزینوں کی آبادی سے جنگجوؤں کی بھرتی میں مزید مدد مل سکتی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں اقتصاد ...
جنگ میں جنگی جرائم کی ملزم زیپی لیونی کے ساتھ ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو کی سیلفی سے عرب اور اسلامی حلقے حیرت زدہ ہیں۔ الوقت - اسرائیل کی سابق وزیر خارجہ اور غزہ کی جنگ میں جنگی جرائم کی ملزم زیپی لیونی کے ساتھ ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو کی سیلفی سے عرب اور اسلامی حلقے حیرت زدہ ہیں۔
فلسطی ...
جنگ بندی پر تاکید کرتا رہا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ یمن میں جنگ کے خاتمے کے لئے ایران بھرپور کوشش کرے گا تاہم بدقسمتی سے سعودی عرب کی طرح کچھ ممالک کے مفاد بدامنی اور تصادم میں پوشیدہ ہیں۔
محمد جواد ظریف کا کہنا تھا کہ اگر سعودی عرب کو تصادم اور تشدد کے خاتمے میں کوئی دلچسپی نہیں ہوگی تو ہم ...
جنگ زدہ یمن کی قابل رحم صورتحال کے بارے میں جاری کی گئی تنبیہ کے درمیان روس نے یمن میں خوراک اور دواؤں کی صورت حال کے بارے میں سعودی اتحاد کو خبردار کیا ہے۔
یہ ایسی حالت میں ہے کہ یمن پر سعودی اتحاد کے حملے جاری ہیں، روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے پیر کو الحدیدہ بندرگاہ پر حملے کے ل ...